• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ اور ہیگستھ کا ایران پر حملوں کا پیشگی اعلان، فوجی حکمت عملی پر سوالات

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ اور ہیگستھ کا ایران پر حملوں کا پیشگی اعلان، فوجی حکمت عملی پر سوالات،عام طور پر فوجی آپریشنز کی تفصیلات یا مستقبل کے حملوں کا اعلان نہیں کیا جاتا تاکہ کارروائی کی کامیابی متاثر نہ ہو۔ امریکی قیادت کا مؤقف ہے یہ بیانات ایران پر دباؤ ڈال کر ہرمز کھولنے اور مذاکرات پر مجبور کرنیکی کوشش ہیں۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی حملوں کے بارے میں پیشگیبیانات دے کر غیر معمولی صورتحال پیدا کر دی ہے جس پر فوجی حکمت عملی اور سیکیورٹی ماہرین نے سوالات اٹھائے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید