• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ورلڈ کپ T-20 کے تمام مقابلے ”جیو سوپر“ سے براہ راست دیکھیں

کراچی (جنگ نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ جمعہ سے برطانیہ میں شروع ہورہا ہے۔ سنسنی خیز مقابلوں پر مشتمل ایونٹ کے تمام مقابلے پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ براہ راست نشر کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید