• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی لبنان میں مسیحی ورثہ خطرہ میں اسرائیلی حملوں پر چرچ رہنما ناراض

کراچی (نیوز ڈیسک)جنوبی لبنان میں مسیحی ورثہ خطرہ میں، اسرائیلی حملوں پر چرچ رہنماؤں کا شدید ردعمل ،عبادت گاہوں اور تاریخی مقامات کو 100ملین ڈالرز سے زائد کا نقصان ،لاکھوں افراد بے گھر ،مقامی آبادی عدم تحفظ کا شکار، آرچ بشپ کا عالمی برادری سے اسرائیل کو جوابدہ بنانے کا مطالبہ،لبنان کے شہر صور، صیدا اور ملحقہ علاقوں کے یونانی آرتھوڈوکس آرچ بشپ الیاس کفوری جو تین دہائیوں سے زائد عرصے سے مختلف جنگوں کے دوران اس خطے میں خدمات انجام دے رہےہیں۔
اہم خبریں سے مزید