• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام

کراچی (نیوز ڈیسک)اردوان کا نیتن یاہو پر سخت وار، ہٹلر کے راستے پر چلنے" کا الزام،نیتن یاہو نے ترک صدر کو "یہود مخالف آمر" قرار دیا، دونوںکی لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی،غزہ، لبنان اور شام کے تنازعات پر دونوں رہنماؤں کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ جاری ،ترک صدر رجب طیب اردگان نےاسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر الزام عائد کیا ہے کہ و ہ ہٹلر کے راستے پر چل رہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید