• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت کی ہاکی فیڈریشن کے لئے 15 کروڑ کی گرانٹ منظور

کراچی(نصر اقبال، اسٹاف رپورٹر) ملک میں قومی کھیل ہاکی میں ترقی اور مثبت نتائج کے لئے وفاق کے بعد صوبائی حکومتیں بھی میدان میں آگئی،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکی خصوصی ہدایت پر حکومت پنجاب نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے لئے 15 کروڑ (150ملین) روپے کی گرانٹ منظور کرلی،یہ اہم فیصلہ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت منعقدہ کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید