• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پینٹاگون میں خطرناک کیمیکل واقعہ ہنگامی صورتحال، عمارت جزوی بند

کراچی (نیوز ڈیسک) پینٹاگون میں خطرناک کیمیکل واقعہ، ہنگامی صورتحال،عمارت جزوی بندکردی گئی۔ متعدد منزلوں سے عملے کو نکال لیا گیا، تحقیقات جاری ،ایئر کوالٹی سسٹم نے غیر معمولی صورتحال کی نشاندہی کی۔
اہم خبریں سے مزید