• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں ہونیوالے واقعات کو تحمل سے حل کیا جائے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ہونے والے واقعات کو تحمل سے حل کیا جائے، وہاں کی صورت حال سے ملک دشمن عناصروں کو فائدہ پہنچ رہا ہے، پاکستان اس وقتمشکلات سے گزر رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید