• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت، کراچی میں ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیر روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی کی گلشن فیصل کوآپریٹو سوسائٹی میں زیر تعمیر ہائی رائز بلڈنگ کی تعمیر روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ اگر عمارت غیرقانونی ثابت ہوئی تو اسے مسمار کیا جا سکتا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے جمعرات کو کراچی میں کمرشل زمین کو رہائشی پلاٹ میں تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
اہم خبریں سے مزید