کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا مزید اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 17 ارب 21 کروڑ 52 لاکھ ڈالر ہو گئےہیں۔