• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفالٹ کا چانس نہیں، روزگار سے متعلق استحکام نہیں آیا، مفتاح اسماعیل

کراچی (ٹی وی رپورٹ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا چانس نہیں لیکن روزگار سے متعلق استحکام نہیں آیا۔ چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب نے کہا کہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریشو میں بہتری نہیں آئی ہے چونکہ زراعت اور رٹیلرز ٹیکس سے باہر ہیں۔ صحافی و تجزیہ کار اسامہ بن جاوید نے کہا کہدونوں قوتوں کے خیال میں مسئلہ کا حل بم ہے۔ وہ جیو نیوز کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں میزبان شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید