• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع کو واپس

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی بیور وکریسی میں تقرر وتبادلے،ڈائر یکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان ماجد علی کی خدمات وزارت دفاع کو واپس،سفیر حسین ڈیپوٹیشن پر BISP،میڈیکل افسر سفیر الاسلام پولی کلینک اور عمر سعید FGEHAمیں تعینات ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیے ۔ ڈائریکٹرلوکل فنڈ آڈٹ بلوچستان گریڈ 18 کے افسر ماجد علی کی خدمات پیرنٹ ڈیپارٹمنٹ جی ایچ کیو وزارت دفاع کو واپس کر دی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید