• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکس سروس مین سوسائٹی کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے اجلاس 28 جون کو طلب

راولپنڈی (خبر نگار) پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے قومی کونسل کا 65واں اجلاس 28جون کو راولپنڈی میں طلب کر لیا۔ پیس کے چیف آرگنائزر عزیز احمد اعوان کے مطابق اجلاس میں آئندہ تین سال کے لئے تنظیم کے نئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید