• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول عسکری قیادت کی کامیاب سفارت کاری سے عالمی سطح پر پاکستان کا موثر کردار

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی)سول اور عسکری قیادت کی موثر اور مربوط سفارت کاری کے باعث پاکستان عالمی منظر نامے میں ایک فعال اور بااثر کردار کے طور پر سامنے آرہا ہے جبکہ خطے کے اہم امور میں پاکستان کی شمولیت کو بین الاقوامی سطح پر توجہ حاصل ہو رہی ہے قیادت کی کامیاب سفارت کاری کے باعث پاکستان عالمی منظر  میں نمایاں طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق ایران امریکہ جنگ بندی اور خطے کے دیگر اہم معاملات میں فعال کردار کے باعث پاکستان معتبر طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے پاک امریکہ تعلقات نئی بلندی پر پہنچ گئے ہیں دنیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ڈپلومیسی کی معترف ہو چکی ہے۔
اہم خبریں سے مزید