• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا ایران مذاکرات؛ پاکستان سمیت 5 ثالثی ممالک کا اہم بیٹھک کا فیصلہ، رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکا ایران مذاکرات؛ پاکستان سمیت 5ثالثی ممالک کا اہم بیٹھک کا فیصلہ، رپورٹ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ٹی وی چینل ’’الحدث‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں ثالثی کرنے والے ممالک کا ایک اجلاس متوقع ہے۔
اہم خبریں سے مزید