• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاور مانیکا تشدد کیس؛ PTI وکلاءکی دہشت گردی دفعات ختم کرنیکی درخواست مسترد

اسلام آباد (خبر نگار) انسداد دہشتگردی عدالت نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکلاء کی دہشتگردی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی ۔ گذشتہ روز فاضل جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی وکلاء نعیم حیدر پنجوتھہ، فتح اللہ برکی اور دیگر کی جانب سے دائر دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست دلائل سننے کے بعد خارج کر دی۔
اہم خبریں سے مزید