ملتان ( سٹاف رپورٹر) سکیورٹیاداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، افغان باشندہ گرفتار ،گلگشت کے علاقے 6نمبر زم زم ٹی پوائنٹ پر سکیورٹی اداروں اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران افغان باشندے کو گرفتار کرلیا جو ٹی پوائنٹ پر ملازمت کرتا تھا، افغان باشندے کی شناخت محمد امین سے ہوئی جو کابل افغانستان کا رہائشی تھا جس نے بتلایا کہ کوٹلہ تولہ خاں میں ظفر نے کرایہ کا مکان حاصل کیا اوروہیں رہائش اختیار کی ہوئی ہے،پولیس نے افغان باشندے کو سپورٹس کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔