کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے میچ کی تیاریوں کے لئےپاکستان ٹیم نےبرمنگھم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ کھلاڑیوں نے فیلڈنگ سیشن کے کے بعد نیٹس پر بولنگ اور بیٹنگ کی مشقیں کیں۔ٹیم اپنا پہلا میچ اتوار کو بھارت کے خلاف ایجبسٹن میں کھیلے گی۔