• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ ٹاؤن کے علاقے واقع گھر کی چھت گرنے سے 3 خواتین مریم زوجہ عبدالطیف اس کی بیٹی نایاب دختر عبداللطیف اور مروا دختر حکیم معمولی زخمی ہو گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید