کراچی (اسٹاف رپورٹر) ترکی کے ادارے ٹیکا کی مدد سے ، ترکی کی ریسکیو اکیڈمی ائی ایچ ایچ کے ذریعہ سندھ اسکاؤٹس کے لیے منعقد ہونے والی 15 روزہ سرچ اینڈ ریسکیو ٹریننگ ان نیچر اینڈ اربن کی اختتامی تقریب ہفتہ 13جون کو شام 5 بجے اسکاؤٹ ہیڈکوارٹر صدر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی ۔ تقریب میں اہم شخصیات کے ساتھ مختلف ریسکیو اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے ۔