کراچی(اسٹاف رپورٹر) 31ویں قومی جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے 9ٹائٹل جیت لئے ،آرمی کے عبدل محمد خان نے انڈر19,15، حور فواد اور ایمان حسن نے انڈر19اور15کے انفرادی اعزات حاصل کئے،سندھ کے عباس اور ارحم بن فرخ نے بوائز انڈر19ڈبلز میں گولڈ میڈل جیتا، جبکہ گرلز انڈر19میں پاکستان آرمی کی حلیمہ اورفاطمہ نے ڈبلز کا ٹائٹل جیتا۔