• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل کے دورے و فالج کے 99 فیصد کیسز چار خطرناک عوامل سے جڑے ہیں، بڑی تحقیق

کراچی (نیوز ڈیسک)ایک بڑی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دل کے دورے اور فالج کے 99 فیصد کیسز چار خطرناک عوامل سے جڑے ہیں۔ ہائی بلڈ پریشر سب سے بڑا خطرہ قرار،ہائی کولیسٹرول اور ذیابیطس بھی اہم عوامل ،سگریٹ نوشی شریانوں کیلئے تباہ کن، 90لاکھ افرادکے ڈیٹا پر مشتمل عالمی تحقیق کے نتائج،زیادہ تر مریضوں میں ایک سے زائد خطرناک عوامل پائے گئے۔

اہم خبریں سے مزید