• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی خاتون کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی خواتین ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بھی بھارتی کپتان ہرمن پریت کورنے مردوں کی ٹیم کے کپتان کی طرح پاکستانی کپتان فاطمہ ثناء سے ہاتھ نہیں ملایا،ٹاس جیتنے کے بعد انٹرویو دےکر ڈریسنگ روم روانہ ہوگئیں۔

اسپورٹس سے مزید