• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی پی ایس بی نے سہولتوں کا جائزہ لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل یاور حسین نے پی ایس بی اسلام آباد میں مختلف کھیلوں اور انتظامی سہولیات کا تفصیلی دورہ کیا اور صورت حال کا جائزہ لیا، ا سپورٹس کمپلیکس کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔

اسپورٹس سے مزید