• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر میں آگ، قابو پالیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی آئی چندریگر روڈ پرانٹرنیشنل ٹریڈ سینٹرمیں اتوار کو اچانک آگ لگ گئی، اطلاع پرکے ایم سی فائربریگیڈ کے عملے نے پہنچ کر کچھ ہی دیرمیں آگ پرقابوپایا۔آگ عمارت میں موجود تاروں میں لگی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید