• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی راولپنڈی کے رہنمائوں کا رضوان احمد کے والد ملازم حسین کی وفات پر تعزیت کا اظہار

راولپنڈی ( نیو زرپورٹر) امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ، جنرل سیکرٹری محمد عثمان آکاش ، نائب امراء سید عزیر حامد، رضا احمد شاہ ، عتیق احمد عباسی ، بختیار الحق کیانی ، عمران شفیق اور دیگر عہدیداران نے جماعت اسلامی راولپنڈی کے بزرگ رکن اور معروف مدرس ملک گل حسن اعوان اور الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی کے صدر رضوان احمد کے والد حاجی ملازم حسین کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی دینی و سیاسی اور سماجی خدمات کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید