• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیم کی مد میں بجٹ کا کم از کم چار فیصد حصہ مختص کیا جائے،اسلامی جمعیت طالبات

لاہور (جنگ نیوز) ناظمہ اعلیٰ اسلامی جمعیت طالبات پاکستان حلیمہ سعدیہ نے وفاقی بجٹ میں تعلیم کے لئے مختص محض 0.63 فیصد رقم کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم کی مد میں کم از کم بجٹ کا چار فیصد حصہ مختص کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید