کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی ارشد وہرا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ذاتی جھگڑے اور اختیارات کی جنگ کیلئے نہیں عوام کیلئے بنی، پنکی کیس میں پارٹی کے ایم این اے صادق افتخار کا نام آیا ہے تو پولیس کو ان کے خلاف ایکشن لینا چاہئے۔