کراچی( اسٹاف رپورٹر )سائٹ ایریا حبیب چورنگی کے قریب پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی،ترجمان ریسکیو 1122کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔