• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 (کراچی ریجن )کے ایک روزہ میچز منگل 16 جون سے کے سی سی اے اسٹیڈیم، یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس اور عید گاہ گراو?نڈ کورنگی پر کھیلے جائینگے۔ 50 اوورز کے میچز میچز لیگ کی بنیاد پر ہونگے ۔ ٹورنامنٹ میں ساتوں زونز کی سات منتخب ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید