• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8697افرادکے 750 ارب بینک ڈیپازٹ، انکم ٹیکس جمع نہیں کرایا ،سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد ( تنویر ہاشمی ، کامرس رپورٹر ) سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر حکام نے انکشاف کیا کہ ڈیٹا تجزیئے سے 8697 ایسے افراد کی نشاندہی ہوئی جن کے بنک ڈیپازٹ کی مالیت 750ارب روپے سے زائد ہےلیکن انہوں نے انکم ٹیکس جمع نہیں کرایا۔

اہم خبریں سے مزید