• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کےتحت عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کانفرنسز کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کراچی (زون بی) کے زیرِ اہتمام جامع مسجد حلیمہ عائشہ، حب ریور روڈ مشرف کالونی اور جامع مسجد فاطمۃ الزہراء، یارو خان گوٹھ سرجانی ٹاؤن میں الگ الگ ’’عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ کانفرنسز‘‘ کا انعقاد کیا گیا، مقررین نے تمام مکاتبِ فکر کے اکابر علماء اور مذہبی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ فرقہ پرست عناصر کی حوصلہ شکنی کے لیے مؤثر کردار ادا کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید