• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنّت کے تحت اسلامی سالِ نو کے آغاز پر محافل ذکر و اذکار ہوں گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت کراچی کے زیر اہتمام اسلامی سالِ نو کے آغا ز پر مساجد میں قرآن خوانی،محافل نعت،درود شریف ذکر و اذکار کا اہتمام کیا جائے گا ، مشاورتی اجلاس میں طے پایا کہ یکم محرم سیدنا فاروق اعظم اورنواسہ رسولؐسیدنا امام حسین و شہداء کربلا کی یاد میں یکم محرم تا عاشور عشرہ عظمت ِ صحابہ و اہلبیت منایا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید