• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جہانگیر روڈ کا دوسرا ٹریک بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ عظمیٰ کراچی نے جہانگیر روڈ کے دوسرے ٹریک کو بھی ٹریفک کے لئے کھول دیا،وفاق کے زیرانتظام اس سڑک کی بار بار ٹوٹ پھوٹ ہونے کے باعث کے ایم سی نے اسے بنانے کی ذمہ مہ داری لی تھی اس پر مجموعی لاگت 22 کروڑ روپے آئی ہےچار ماہ پہلے کام کا آغاز کیا گیا تھاسڑک کے مین ٹریک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید