• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( نمائندہ خصوصی) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے علی شیر جکھرانی کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی سندھ کراچی مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہیں اے آئی جی لیگل، سی پی او سندھ کراچی کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید