• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور صحافیوں کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنیکی استدعا

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا اور صحافیوں کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنیکی استدعا پرفریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آج سترہ جون کو پراسیکیوشن سے جواب طلب کرلیا۔ علیمہ خانم کے وکیل محمد فیصل ملک کی طرف سے دائر درخواست میں 21 افراد کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنے کی استدعا کی گئی ۔

ملک بھر سے سے مزید