• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کی 44 پروازوں میں 1 سے19 گھنٹے تک تاخیر، 457 آپریٹ، 44 منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) گزشتہ 24گھنٹے میں ملک بھر سے 457پروازیں آپریٹ44منسوخ ہوئیں جبکہ 44پروازوں میں 1سے 19گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے156لاہور107اسلام آباد119پشاور 23 سیالکوٹ18فیصل اباد8ملتان16اور کوئٹہ سے10 پروازیں اپریٹ کی گئی کراچی 18 لاہور اور اسلام اباد سے 11، 11 پشاور 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید