• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان بادوباراں کا خدشہ، کراچی ایئرپورٹ پر طیاروں کیلئے حفاظتی انتظامات

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) کراچی میں گرد آلود آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے 16 تا 18 جون تک ایئر لائنز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ہوائی اڈوں پر آپریشنل تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ پی اے اے ترجمان کے مطابق پارک شدہ طیاروں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید