• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسینی فکر و فلسفے کے مطابق دین پر عمل کیا جائے، مولانا ابو طالب طبا طبائی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا ابو طالب طبا طبائی نے کہا ہے کہ حسینی فکر و فلسفے کے مطابق دین پر عمل کیا جائے تاکہ تبلیغ دین اور ترویج کا کام آگے بڑھ سکے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید