• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے سرکلر جاری کیا ہے کہ 8سے 10 محرم تک سینٹرل پولیس آفس میں قائم تمام دفاتر، برانچز اور سیکشنز معمول کے مطابق کام کریں گے۔ تمام ایگزیکٹو اسٹاف 24 سے 26 جون تک مکمل یونیفارم میں جبکہ منسٹریل اسٹاف بھی اپنے دفاتر میں موجود رہنے کے پابند ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید