• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر کی 58 پروازوں میں 16 گھنٹے تک تاخیر، 77 پرواز منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر کی58پروازوں میں16گھنٹے تک تاخیر،77 پرواز منسوخ،کراچی ایئرپورٹ137لاہور 104 اسلام اباد113فیصل اباد14ملتان 28پشاور 22سیالکوٹ16اور کوئٹہ سے 20پروازیں اپریٹ کی گئیں۔

ملک بھر سے سے مزید