• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں طوفان بادوباراں، 2 پروازیں سیالکوٹ اور فیصل آباد اتاری گئیں

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )اسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید موسمی خرابی کے باعث 2 پروازیں سیالکوٹ اور فیصل آبادی اتاری گئیں۔ ابوظہبی اسلام اباد کی پرواز ای وائی 300 طوفان بادوباراں کی وجہ سے اسلام اباد لینڈ نہ کرسکی جسے سیالکوٹ اتارا گیا۔ دوحہ کی پرواز پی کے 288 کو بھی اسلام آباد لینڈنگ میں ناکامی پر فیصل آباد لینڈ کرایا گیا۔ دونوں طیارے موسم ٹھیک ہونے پر رات گئے اسلام آباد پہنچے۔

ملک بھر سے سے مزید