• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا کے تحت ایران ، امریکا تنازع میں پاکستان کے کردار پر پینل ڈسکشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام امریکہ ایران تنازع میں پاکستان کے کردار پر ایک پینل ڈسکشن کا انعقاد کیاگیا جس کا عنوان ’’پاکستان کی سفارتی کامیابی: امریکا ایران دشمنی سے لے کر راپراچمنٹ تک‘‘ تھا، تقریب کے مہمانِ خصوصی اور ماڈریٹر پروفیسر ڈاکٹر مقرب اکبر نے کہا کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ہمیشہ مذاکرات، سفارت کاری اور سیاسی حل کی حمایت کی ہے اور یہی پالیسی آج اسے ایک قابلِ اعتماد علاقائی شراکت دار کے طور پر نمایاں کر رہی ہے۔
ملتان سے مزید