• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے کربلا کی قربانیاں حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتی رہیں گی، طاہرہ نجم

ملتان ( سٹاف رپورٹر) انجمن تجارت، ملازمت و زراعت پیشہ خواتین ملتان کی صدر طاہرہ نجم نے کہا ہے کہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانیاں تاقیامت حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتی رہیں گی، محرم الحرام ہمیں صبر، استقامت، برداشت، اخوت اور حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر انجمن تجارت، ملازمت و زراعت پیشہ خواتین کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ ’’حسینیہ امن کانفرنس‘‘ سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کیا، کانفرنس شاہدہ حفیظ، عروج احمد، ڈاکٹر منال صدیقی اور تسنیم عبید سمیت دیگر خواتین نے بھی شرکت کی۔
ملتان سے مزید