• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدائے ماڈل ٹاؤن کی بارہویں برسی پر قرآن خوانی کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تحریک منہاج القرآن شاہ رکن عالم کے زیر اہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی بارہویں برسی اور مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کے ایصالِ ثواب کیلئے جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ میں قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن مصباح اسحاق نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پاکستانی تاریخ کا سیاہ باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
ملتان سے مزید