ٍاسلام آباد( رپورٹ:،رانامسعود حسین ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس،یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ کے ملازمین کے گیس اور بجلی کے ʼʼ یوٹیلیٹی الاؤنسʼʼ میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے،گریڈ 1سے لے کر اوپر تک کم سے کم 12 ہزار روپے جبکہ زیادہ سے زیادہ 60 ہزار روپے ماہانہ تک کا اضافہ کیا گیا ہے ،اضافہ کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔