• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی اسرائیلی ہوائی اڈے بن گورین پر تعینات امریکی فوجی طیاروں کی واپسی شروع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی (نیوز ڈیسک) اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے بن گورین پر تعینات امریکی فوجی طیاروں کی واپسی شروع، معمولات کی بحالی کا عمل جاری، ٹرمینل ون دوبارہ کھولنے کا اعلان، مزید طیاروں کی منتقلی ہفتے کے اختتام تک متوقع ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گوریون ہوائی اڈے سے امریکی فوج کے فضائی ایندھن بردار طیاروں کی مرحلہ وار واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید