کراچی (نیوز ڈیسک) امریکہ میں پیٹرول کی نرخ میں کمی، اوسط قیمت 4 ڈالر سے نیچے آ گئی۔کئی ماہ بعد پہلی بار قومی اوسط قیمت میں نمایاں کمی،ایران معاہدے کے بعد سپلائی میں بہتری،آبنائے ہرمز کی بحالی سے عالمی توانائی مارکیٹ میں ریلیف،ڈیزل قیمتوں میں بھی کمی کا رجحان ،امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت کئی ماہ بعد پہلی بار 4 ڈالر فی گیلن سے نیچے آ گئی ہے۔