• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ANF کی کارروائیاں، 3 نائیجیرین باشندوں سمیت 9 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ے این ایف نے مختلف کارروائیوں کےدوران3نائیجیرین باشندوں سمیت 9ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد میں یونیورسٹی کے قریب نائجیرین باشندے سے 118گرام آئس، 14 گرام کوکین برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔کاک پل اسلام آباد کے قریب نائجیرین باشندے سے 116 گرام آئس، 6 گرام کوکین برآمد کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید