• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش، ناصر اقبال اور نور زمان ایشین ڈبلز فائنل میں

کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر) ٹاپ پاکستانی اسکواش کھلاڑی ناصر اقبال اور نور زمان ایشین ڈبلز اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے جہاں اتوار کو بھارت سےمقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے حمزہ اور عاصم خان نے سنگاپوری کھلاڑیوں کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید