• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا میں اہم انتظامی تبدیلیوں کے احکامات

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت کے ہاؤسنگ‘ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نے (واسا) میں اہم انتظامی تبدیلیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں‘ سابق منیجنگ ڈائریکٹر واسا مظفرگڑھ عبدالسلام (بی ایس-18) کو فوری طور پر منیجنگ ڈائریکٹر واسا لودھراں تعینات کر دیا گیا ہے حفیظ اللہ لغاری کو واسا مظفرگڑھ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے سے تبدیل کرتے ہوئے فوری طور پر ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا ملتان تعینات کر دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید